اردو کی بورڈ انسٹال کرنا October 19, 2016 – Posted in: Uncategorized @ur, استعمال کرنے کا طریقہ
اگر آپ کو ہماری ویب پر اردو لکھنے اور پڑھنے میں مشکل کا سامنا ہے
تو برائے مہربانی مندرجہ ذیل طریقہ کار کی مدد سے اردو کی بورڈ اور اردو فاونٹ انسٹال کر لیں
اپنے ویب براوزر میں گوگل سرچ کے پیچ پر جائیں
یہاں گوگل سرچ بار میں “پاک اردو انسٹالر” لکھ کر تلاش کریں
Pak Urdu Installer
اوپر دی گئی کسی بھی ویب سے کلک کر کے پاک اردو کی بورڈ داون لوڈ کر لیں
یا نیچے دئیے گئے ویب ایڈریس پر کلک کر کے ڈاون لوڈ کر لیں
http://www.mbilalm.com/download/pak-urdu-installer.php
ڈاون لوڈ فائل کو اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کر لیں انسٹالیشن کے بعد ہو سکتا ہے آپ کا کمپیوٹر ری سٹارٹ ہو فائل انسٹال ہونے کے بعد ٹاسک بار میں زبان کے انتخاب کا شارٹ کٹ آجائے گا
اوپر دی گئی تصویر میں
(EN)
کا مطلب انگلش اور اس پر کلک کریں گے تو آپ کو
(UR)
نظر آئے کا جس کا مطلب اردو ہے