Cart 0
Sale!
MDS00918

نوادرات تنقید کلام غالب ,

1,000.00 800.00

نوادراتِ تنقیدِ کلامِ غالب معروف مصنف ایوب ملک کی مرتب شدہ ہے ۔ایوب ملک روزنامہ جنگ میں مستقل کالم نگار ہیں ۔مختلف موضوعات پر ان کے کالم شائع ہوتے رہتے ہیں ۔ان کی کتاب نوآبادیاتی نظام کے تیسری دنیا پر اثرات طباعت کے مراحل میں ہے۔
نوادراتِ تنقیدِ کلامِ غالب مرزااسداللہ خاں غالب پر ان مضامین پر مشتمل کتاب ہے جو غالب کے عہد میں ہی غالب پر لکھے گئے۔اس کتاب میں موجود تقریبا نوے فیصد مضامین اس سے پہلے کہیں شائع نہیں ہوئے۔اقبال،مولانا حسین آزاد،امداد اثر،سرسید احمد خان اور امیر مینائی سمیت اور بہت سے نامور ادیبوں کے مضامین اس کتاب میں شامل ہیں۔یہ کتاب غالب شناسی کے لیے بیش بہا خزانہ ہے۔

مصنف

ایوب ملک

پبلیشر

بدلتی دنیا پبلی کیشنز

صفحات

376

جلد بندی

مجلد

کاغذ

بُک پیپر

تاریخ اشاعت

2017-12-31

زبان

اردو

سائز

کتابی

رائے دینےمیں پہل کیجئے “نوادرات تنقید کلام غالب”