Cart 0
Combo
ableka

زمانہءقدیم کے چہرے سے تاریخ کے اوراق الٹنے کے لئے معروف ترین داستاں گو اسلم راھی اب آپ کے لئے لائے ھیں خاصے کی چیز : ابلیکا
ابلیکا اسلم راھی کا شاھکار ھے یہ سات جلدوں پر مشتمل طویل کہانی ھے جو حضرت آدم علیہ السلام کی وفات سے شروع ھو کر صدیوں کا سفر کرتی ھوئی دور جدید تک آتی ھے ابلیکا میں دنیا کی تاریخ چھپی ھے اس میں مزھب بھی ھے روحانیت بھی اور ناول کی ھر ضرورت اور مانگ کو مد نظر رکھا گیا ھے
سات جلدوں پر مشتمل ان قارئین کے لئے ،تاریخ کھگالنا جن کی سرشت ٹھہری قیمت فی حصہ 700 روپے کل قیمت 4900 روپےلیکن کتابی دنیا سے صرف 3199 روپے میں ھوم ڈیلیوری فری

مصنف

nadeem-excellence

رائے دینےمیں پہل کیجئے “ابلیکا بنڈل”