مصنف | nadeem-excellence |
---|
₨1,800.00 ₨1,340.00
![]() |
1 x قومی تحریکیں اور دنیا کی بدلتی ہوئی صورتحالقومی تحریکیں معروف سیاستدان اکرم دشتی کے مختلف موضوعات پر لکھے گئے کالمز ہیں جو مختلف اوقات میں اخبارات میں شائع ہوتے رہے۔اکرم صوبائی وزیر رہنے کے ساتھ ساتھ ایک با ر بلوچستان اسمبلی کے سپیکر بھی رہ چکے ہیں۔یہ کتاب ان کے وسیع تجربے پر مشتمل ہے ۔کتاب کا دیباچہ وزیر اعلی بلوچستا ن ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے لکھا ہے۔کتاب میں معروف صحافی ڈاکٹر پروفیسر توصیف احمد خان کا مضمون بھی شامل ہے۔ instock |
![]() |
1 x عورت کہانیعورت کہانی ‘‘ عورت کے زوال و عروج پر مشتمل ایک قیمتی کتاب ہے اس کتاب میں مختلف مذاہب میں عورت کے مقام کے ساتھ ساتھ ،اس کی تاریخ ،تحقیق بھی شامل ہے۔معروف مورخ ڈاکٹر مبارک علی کتاب کے بارے میں لکھتے ہیں کہ یہ کتاب عورت پر لکھی جانی والی پہلی تین کتابوں میں شامل ہوگی۔کتاب کے مصنف ریاض اختر معروف شخصیت ہیں ۔سول سروسز میں طویل عرصہ خدمات سرانجام دینے کے بعد اب... instock |
![]() |
1 x تاریخ کی چھاؤں میںڈاکٹر مبارک علی معروف مورخ ہیں ۔وہ طویل عرصہ تک سندھ یونیورسٹی جام شورو میں تاریخ کے شعبے کے صدراور پروفیسر رہے۔گوئٹے انسٹیوٹ لاہور میں بحیثیتِ ڈائریکٹر ذمہ داریاں نبھاتے رہے۔تحقیقی جرنل’’تاریخ‘‘ کے مدیر ہیں۔90کے قریب کتابوں مصنف ہیں۔اردو اور انگریزی کے اخباروں میں پابندی سے مضامین لکھتے ہیں۔ ’’تاریخ کی چھائوںمیں‘‘ڈاکٹر مبارک علی کے ان انٹرویوز پر مشتمل ہیں جو انہوں نے راول ٹی وی کو مختلف اوقات میں دیئے۔یہ انٹرویوز مختلف موضوعا ت... instock |
مصنف | nadeem-excellence |
---|
رائے دینےمیں پہل کیجئے “تین انمول کتب”