Cart 0
Combo
nagn

ناگن+آشیانہ بنڈل

1,900.00 1,275.00

1

1 x آشیانہ

instock

Books (28)

1 x ناگن

instock

2 پراسرار سنسنی خیزمعرکہ الآرا ھارر ناول مصنف اعجاز احمد نواب
ناگن قیمت 1500 صفحات 940 آشیانہ قیمت 400 صفحات 300
آشیانہ کہانی ھے اس گھرانے کی جو جنات کے نرغے میں آگیا تھا آتش زادے اور خاک زادی کی داستان عشق و جنوں
برفیلی سر بہ فلک چوٹیوں کے حصار میں پھریرے لیتا ایسا ناول جو پڑھنے والوں کے اعصاب چٹخا کر رکھ دیتا ھے
ناگن۔۔۔ سترہ سال بعدشائع ھونے والا وہ یادگار ناول جس کی شہرت کے بعد ھی انڈین اور پاکستانی ٹی وی چینلز پر ناگن نام کے ڈرامے چلنے شروع ھوئے اردو کی واحد طویل سلسلہ وار کہانی جو مختلف ادوار میں باری باری چار مختلف ڈائجسٹوں خوف ناک ڈائجسٹ مسٹر میگزین ڈرڈائجسٹ اور ماہ نامہ سچی کہانیاں میں قسط وار چھپی پانچ ھزار سالہ تاریخ پر پھیلی ایسی داستان جو پہلی سطر سے آخری سطر تک قلم کی مضبوط ترین گرفت کے ساتھ قاری کو اپنے جادوئی حصار میں جکڑ لیتی ھے سوسال کی عمر کو پہنچ کر انسان بننے کے تخیل پر ایسی دل چسپ ناول جو ناگن کے انتقام کے ساتھ ساتھ قلو پطرہ اور جولیس سیزر فراعین مصر ھلاکو خان کی بغداد پر یلغار نیل اور اھرام مصر کے قصے بھی بیان کرتی ھے

مصنف

nadeem-excellence

1 review for ناگن+آشیانہ بنڈل

  • awesome

  • Add a review