Cart 0
Sale!
Israr

اسرار حیات

صدیوں پہلے سفید فام ہن قوم کے ہاتھوں تاراج ہونے کے بعد تکشیلا (ٹیکسلا) کی سرزمین جس علمی ودابی بانجھ پن کا شکار تھی سید فیاض بخاری کےچشمہ فیض علمی سے سیراب ہونے کے بعد اس میں زرخیز ی دوبارہ لہلہانے لگی ہے میں زاتی طور پر ان کا نہایت شکرگزار ہوں کہ ان کی خصوصی شفقت کی بدولت اپنے اوپر چھائے ہوئے طویل فکری جمود سے خود کو ایک درجہ آزاد محسوس کرتاہوں ان کی شخصیت کا نمایاں پہلو وسعت ِنظر اور عالی حوصلگی ہے وہ تنقید کو خند ہ پیشانی سے سنتے اور مشوروں کوخوش دلی سے قبول کرتے ہیں زیرِ نظر کتاب ان کی دو سالہ فکری کا وشوں اور علمی جستجو کاحاصل ہے اہلِ فکر یقیناََ اس کتاب میں اپنی دلچسپی کا کافی سامان پائیں گے بخاری صاحب کی سوچ ان کی سوچ کو مزید متحرک کرنے کاباعث بنے گی یہی اس کا وش کا مطمع ِ نظرہے

400.00 340.00

صدیوں پہلے سفید فام ہن قوم کے ہاتھوں تاراج ہونے کے بعد تکشیلا (ٹیکسلا) کی سرزمین جس علمی ودابی بانجھ پن کا شکار تھی سید فیاض بخاری کےچشمہ فیض علمی سے سیراب ہونے کے بعد اس میں زرخیز ی دوبارہ لہلہانے لگی ہے میں زاتی طور پر ان کا نہایت شکرگزار ہوں کہ ان کی خصوصی شفقت کی بدولت اپنے اوپر چھائے ہوئے طویل فکری جمود سے خود کو ایک درجہ آزاد محسوس کرتاہوں ان کی شخصیت کا نمایاں پہلو وسعت ِنظر اور عالی حوصلگی ہے وہ تنقید کو خند ہ پیشانی سے سنتے اور مشوروں کوخوش دلی سے قبول کرتے ہیں زیرِ نظر کتاب ان کی دو سالہ فکری کا وشوں اور علمی جستجو کاحاصل ہے اہلِ فکر یقیناََ اس کتاب میں اپنی دلچسپی کا کافی سامان پائیں گے بخاری صاحب کی سوچ ان کی سوچ کو مزید متحرک کرنے کاباعث بنے گی یہی اس کاوش کا مطمع ِ نظرہے

ریٹائرڈ ۔ کرنل پرویز رسول (ایچ ائی ٹی)

مصنف

سید فیاض بخاری

پبلیشر

مختلف پبلیشرز

صفحات

240

جلد بندی

مجلد

کاغذ

سفید کاغذ

زبان

اردو

سائز

کتابی

رائے دینےمیں پہل کیجئے “اسرار حیات”