Cart 0

خوش آمدید

پاکستان کا پہلا اردو زبان میں اردو کتابوں کا آن لائن سٹور جہاں آپ کو ملیں گی پاکستان میں موجود تمام اداروں، مصنفین اور شعراء کی کتب ڈسکاونٹ اور فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ اسکے علاوہ ہماری ویب پر آپ دیکھ سکتے ہیں اپنے پسندیدہ مصنفین اور شعراء کا تعارف اور ان کی تمام تصانیف ایک ساتھ چاہے وہ کتنے ہی اداروں سے شائع ہوئی ہوں

اردو زبان میں ویب کا مقصد اردو زبان اور اردو کتابوں کا فروغ ہےالتماس ہے کہ اگر اپ کو کوئی غلطی نظر آئے تو ہمیں اگاہ کریں آپ کا تعاون ہمیں اس مقصد میں کامیاب کرنے میں مددگار ثابت ہوگا اردو اور انگریزی زبان کا انتخاب آپ اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں اردو ویب پر اردو زبان میں کتاب، مصنف یا ادارے کا نام لکھ کر تلاش کرسکتے ہیں کسی بھی الجھن کی صورت میں آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں فون: 0515532706 یا آپ ہمیں میسج کریں 03205300001

 فری ہوم ڈیلیوری کم از کم 600 روپے مالیت کے آرڈر پر ہے (یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے)

نئی کتابیں

BG
BG

یہ بات خارج ازامکان نہیں کہ بعض کتابوں کے سرورق، کتاب کا نام، مصنف یا اشاعتی ادارے کے ناموں میں مناسبت نہ ہو اور کچھ غلط ملط ہوگیا ہو۔ گزارش ہے کہ کسی بھی غلطی کی صورت میں ہماری رہنمائی ضرور فرمائیں تاکہ درستی کی جاسکے۔ ایسی کسی بھی سہو کے لئے ادارہ کتابی دنیا پیشگی معزرت خواہ ہے

کتب آرڈر کرنے کے لئے اکاونٹ ہونا لازمی ہے اگر آپ نے اکاونٹ بنایا ہوا ہے تو درج زیل لنک سے لاگن ہوجائیں اور اگر اکاونٹ نہیں بنا ہوا تو ابھی اپنا اکاونٹ بنا کر آرڈر کرسکتے ہیں

REGISTER / LOGIN

خوش آمدید

کتاب بینی کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری

اب حاصل کریں ڈسکاونٹ کے ساتھ فری ہوم ڈیلوری وہ بھی پورے پاکستان میں ابھی اپنا پسندیدہ بنڈل آرڈر کریں

نوٹ: تمام بنڈل آفر محدود مدت کے لئے ہیں کسی بھی پریشانی کی صورت میں رابطہ کریں 0515532706 یا میسج کریں 03205300001

سرچ بار میں اردو زبان کا استعمال کریں

کتب آرڈر کرنے کے لئے اکاونٹ ہونا لازمی ہے اگر آپ نے اکاونٹ بنایا ہوا ہے تو درج زیل لنک سے لاگن ہوجائیں اور اگر اکاونٹ نہیں بنا ہوا تو ابھی اپنا اکاونٹ بنا کر آرڈر کرسکتے ہیں

REGISTER / LOGIN