اردو کی بورڈ استعمال کرنا October 10, 2016 – Posted in: Blog, استعمال کرنے کا طریقہ

اردو کی بورڈ استعمال کرنا انتہائی آسان ہے اگر آپ نے پہلے کبھی اردو کی بورڈ استعمال نہیں کیا تو درج ذیل طریقہ کار

کی مدد سے آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں

ٹاسک بار کے پاس موجود زبان کے انتخاب کی آپشن پر کلک کریں اور اردو زبان کا انتخاب کریں

(EN) انگریزی

(UR) اردو

اردو سلیکٹ ہونے کے بعد اب آپ انٹرنیٹ فیس بک اور اس کے علاوہ اپنے کمپیوٹر میں اردو لکھ سکتے ہیں اردو لکھنے کا طریقہ کار بہت آسان اور رومن انگلش کی طرح ہے”اے” کے بٹن میں “ا” اور “آ” ہیں اور “بی” کے بٹن میں “ب” کا لفظ ہے آپ کی آسانی کے لئے درج ذیل میں اردو کی بورڈ کا لے آوٹ ہے جس کی مدد سے آپ اپنے کی بورڈ میں الفاظ تلاش کر سکتے ہیں اور درج زیل ویب سے آپ یہ لے آوٹ ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں

http://www.mbilalm.com/urdu-phonetic-keyboard.php

اس کے علاوہ درج ذیل لنک میں اردو لکھنے کے چند اصول بھی ہیں اس کی مدد سے آپ کو اردو لکھنے میں مزید آسانی ہو گی

http://www.mbilalm.com/urdu-typing.php

1

2