Cart 0
add
add
add

اس صفحے پرنئے،پُرانے، مقبول ترین اور نوآموزملکی و غیر ملکی تدوین کار،مرتبین اورمولفین کا تعارف بمعہ تصاویر(جودستیاب ہوں) حروف تہجی کے اعتبار سے پیش ہیں۔
اس کا مقصد قلم قبیلہ اورقارئین کے درمیان فاصلہ کم کرنا،کتاب دوستی اور مطالعہ کا فروغ ہے۔اس کی تیاری میں انتہائی چھان پھٹک کی جاتی ہے۔ پھر بھی انسان خطا کا پتلا ہے۔امکانی طور پر کسی کا تعارف کسی اور کی تصویر کے ساتھ جڑ سکتا ہے یا تعارف میں کوئی غلطی آسکتی ہے یا رہ سکتی ہے۔ایسی کسی بھی صورتحال کے پیش نظر کتابی دنیا پیشگی معزرت خواہ ہے اور استدعا ہے کہ ہماری رہنمائی فرمائی جائے۔