اردو کی بورڈ انسٹال کرنا
اگر آپ کو ہماری ویب پر اردو لکھنے اور پڑھنے میں مشکل کا سامنا ہے تو برائے مہربانی مندرجہ ذیل طریقہ کار کی مدد سے اردو کی بورڈ اور اردو فاونٹ انسٹال کر لیں اپنے ویب براوزر میں گوگل سرچ کے پیچ پر جائیں www.google.com یہاں گوگل سرچ بار میں “پاک اردو انسٹالر” لکھ کر تلاش کریں Pak Urdu Installer اوپر دی گئی کسی بھی ویب سے کلک کر کے پاک اردو کی بورڈ داون…
Continue reading