قدرت اللہ شہاب

قدرت اللہ شہاب شہاب نامہ جیسی ناقابلِ فراموش کتاب کے مصنف۔ شہاب نامہ ان کی سوانع عمری ہے۔ آپ 1920 میں گلگت میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم ریاست جموں و کشمیر کے ضلع انبالہ میں حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی میں ایم اے کیا۔ تقسیم ہند کے بعد آزاد کشمیر کے جنرل سیکریٹری مقرر ہوۓ۔1941 میں انڈین سول سروس میں شامل ہوۓ 1958 میں ریٹائرڈ ہو گۓ۔ 1976 میں صدر ایوب کے سیکرٹیری کے عہدے پر تعینات ہوۓ۔ 24 جولائی  1986 کو وفات پائی۔ بے شمار کتابوں کے خالق ہیں۔ اردو کتاب پر انہوں نے ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں۔